حیدرآباد۔29۔جنوری(اعتماد نیوز)شہر کے نارسنگ علاقہ میں آج چند اشرار نے چھ
سالہ کم سن کا بہیمانہ قتل کر دیا۔چنانچہ انہوں نے کم سن کے چہرے پر بڑے
پتھر کے ریعہ حملہ کرتے ہوئے اس کم سن کو پٹرول کے ذریعہ
جلا دیا۔چنانچہ
پولیس نے کم سن کے اسکول کے شناختی کارڈ کے ذریعہ کم سن کی نشاندہی کی
۔مقامی پولیس کے مطابق اس کم سن کرشنا وینی ٹیلنٹ اسکول کا طالب علم ہے۔
پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔